گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پشاور پریس کلب کا دورہ
گورنر خیبرپختونخوا کی بول نیوز کے بیورو چیف ظاہر شاہ شیرازی و دیگر صحافتی قیادت سے ملاقات
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سنئیر صحافی ظاہر شاہ شیرازی کی والدہ کے انتقال پر فاتحہ خوانی کی
گورنر نے مرحومہ کے درجات بلندی،مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی
گورنر نے سینئر صحافی ظاہر شاہ شیرازی سے انکی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا
دکھ کی اس گھڑی میں سنئیر صحافی ظاہر شاہ شیرازی و دیگر لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، فیصل کریم کنڈی
Comments are closed.