سبکدوش ہونے والی یورپی یونین وفد کی سربراہ، ڈاکٹر رینا کیونکا، کی صدر آصف علی زرداری سے ایوانِ صدر میں الوداعی ملاقات — صدر مملکت

سبکدوش ہونے والی یورپی یونین وفد کی سربراہ، ڈاکٹر رینا کیونکا، کی صدر آصف علی زرداری سے ایوانِ صدر میں الوداعی ملاقات — صدر مملکت

پاکستان یورپی یونین کے ساتھ اپنے کثیرالجہتی تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے — صدر آصف علی زرداری

پاکستان اور یورپی یونین کے مضبوط تعلقات خطے کے استحکام اور عالمی سلامتی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں — صدر مملکت

یورپی یونین پاکستان کے بڑے تجارتی اور سرمایہ کاری شراکت داروں میں شامل ہے — صدر آصف علی زرداری

ایراسمس منڈس اور ہورائزن یورپ پروگرام پاکستان کے نوجوانوں کے لیے قیمتی تعلیمی اور تحقیقی مواقع فراہم کرتے ہیں — صدر آصف علی زرداری

پاکستان پاک۔یورپی اسٹریٹجک انگیجمنٹ پلان پر مکمل عمل درآمد کے لیے پُرعزم ہے — صدر مملکت

تجارت، ماحولیات، ہجرت اور علاقائی امن جیسے مشترکہ اہداف پاک۔یورپی شراکت داری کو مزید تقویت دیں گے — صدر مملکت

صدر آصف علی زرداری نے ڈاکٹر رینا کیونکا کی پاک۔یورپی تعلقات کے فروغ میں خدمات کو سراہا — صدر مملکت

صدر مملکت نے سبکدوش ہونے والی یورپی یونین وفد کی سربراہ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا — صدر آصف علی زردی۔

You might also like

Comments are closed.