یوم یکجتی کشمیر کے حوالے سے فرانس چوک سے ڈی چوک تک واک منعقد ہونے جارہی ہے۔
صبح 8 بجے سے ساڑھے 10 بجے تک ریڈ زون کے سرینہ، نادرا اور ایکسپریس انٹری گیٹ بند رہیں گے۔
متبادل طور پر شہری مارگلہ روڈ اور میریٹ ہوٹل ریڈ زون میں داخلے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔
مزید معلومات کے لیے ٹریفک ہیلپ لائن نمبر 1915 اور اسلام آباد ٹریفک پولیس کے دوسرے سوشل میڈیا پلیٹ فارم بھی فالو کریں شکریہ
Comments are closed.