گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہاہے کہ خواتین معاشرتی و ملکی ترقی میں برابر کی شراکتدار ہیں، ہمارے صوبہ کی خواتین کسی بھی شعبہ میں کسی سے پیچھے نہیں ہیں،پشتون معاشرے نے ہمیشہ عورت کو عزت و قدر کا مقام دیا ہے، خواتین کے حقوق کے تحفظ کیلئے پیپلزپارٹی نے ہمیشہ قابل قدر اقدامات اٹھائے ہیں، صوبہ کے جنوبی اضلاع کی خواتین کیلئے بنوں میں پہلی وویمن یونیورسٹی قائم کر رہے ہیں۔ان خیالات کا اظہارانہوں نے پیرکے روز گورنرہاوس پشاور میں بنت حوا اچیومنٹ ایوارڈ تقسیم کی تقریب سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔ تقریب میں رکن صوبائی اسمبلی عاصمہ عالم، بنت حوا فورم کے بانی عالمزیب، ساب�
Comments are closed.