· اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ کا یومِ شہداء پولیس پر پیغام
· سندھ پولیس کے شہداء کو ہم سلام پیش کرتے ہیں، سید اویس قادر شاہ
· شہداء نے امن، قانون اور عوام کی حفاظت کے لیے جانیں قربان کیں، اسپیکر سندھ اسمبلی
· سندھ پولیس کے بہادر جوان دہشتگردوں کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بنے، اویس قادر شاہ
· پولیس شہداء کی قربانیوں کو سنہری حروف میں لکھا جائے گا، اسپیکر سندھ اسمبلی
· پولیس اہلکاروں کے ورثا کی فلاح حکومت سندھ کی اولین ترجیح ہے، اویس قادر شاہ
· شہداء کے بچوں کے لیے تعلیم، صحت اور مراعات قابلِ تحسین اقدام ہے، اسپیکر سندھ اسمبلی
· قوم کو اپنے محافظوں کی قربانیوں پر فخر ہے، اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ
Comments are closed.