👈پورے ملک کی طرح لاڑکانہ رینج میں بھی 04 اگست کا دن یوم شہداء کے طور پر منایا جا رہا ہے۔
🇵🇰۔DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب
کا ضلع لاڑکانہ کے شہید ہونے والے پولیس جوانوں کے آخری آرام گاہوں پر پہنچ کر فاتحہ خوانی کی اور پہولوں کی چادریں چڑہاٸی۔
👈بعد ازیں
جناب DIGP صاحب لاڑکانہ نے شہداء کے گہر پہنچ کر شہداء کے بچوں سے ملے, ان میں تحاٸف پیش کیٸے, اور فیملی ممبران سے مسائل دریافت کیٸے۔
ہمیں سندہ پولیس کے شہداء پر فخر ہے, جنکی قربانیوں کی بدولت آج امن و امان قاٸم ہے
۔🇵🇰DIG لاڑکانہ
شہداء پولیس کے جوانوں کو ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ جنہوں نے اپنےملک وقوم کی بقا اور امن و عامہ کی سلامتی کے لیے اپنی جانیں قربان کی۔
🇵🇰ناصر آفتاب
شہیدوں نے بہادری کے ساتھہ ملک دشمن عناصر کا سامنہ کیا اور شہادت کا تاج سروں پر سجایہ.
🇵🇰۔DIG لاڑکانہ
شہید ہمارے دلوں اور سوچوں میں ہمیشہ زندہ رہینگے۔ تا روز قیامت انکو بھلایا نہیں سکتا۔
🇵🇰ناصر آفتاب۔
04 اگست یوم شہداء منانے کا ایک یہ بھی مقصد ہے کہ ہم اپنے شہداء کے ورثا اور لواحقین کو یقین دلاٸیں کہ ہم انکے ساتھہ کندہا ملاٸے کھڑے ہیں۔
🇵🇰۔DIG لاڑکانہ ناصر آفتاب
👈اس موقع پر ایس ایس پی لاڑکانہ احمد چودھری صاحب بھی ساتھہ تھے۔
Comments are closed.