صدر آصف علی زرداری کی وزیراعظم ہاؤس آمد
صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف کے درمیان ملاقات
صدر آصف علی زرداری کی وزیراعظم سے ان کے کزن میاں شاہد شفیع کے انتقال پر تعزیت
صدر کا میاں شاہد کی بلندی ء درجات ان کے اہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی دعاء
صدر آصف علی زرداری نے مرحوم میاں شاہد شفیع کے بڑے بھائی جاوید شفیع سے بھی ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور تعزیت کی۔
Comments are closed.