انتقال پر ملال
انا للہ وانا الیہ راجعون
حاجی سید محمد، رضا الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں۔
وہ ڈاکٹر عبداللہ خان، عبد الواحد، عبد العلی اور عبد الہادی کے والد تھے۔ حاجی سیف اللہ، حاجی عین اللہ، حاجی بسم اللہ، ناظم حبیب اللہ، مولوی فیض اللہ، حافظ رحمت اللہ، حاجی محمد عیسٰی اور حاجی محمد علی کے چچا تھے۔
مرحوم کا جنازہ 4 اگست بروز پیر صبح ساڑھے دس بجے کلی حاجی فاضل منزرئ پشین میں ادا کی جائے گی اور فاتحہ بھی وہیں پر ہوگی۔
Comments are closed.