حال نیوز۔۔۔۔۔۔ ایک سزایا فتہ شخص کا سیا ست سے کو ئی تعلق نہیں، مزاکرات ہو بھی جائیں تو با نی پی ٹی آئی کیلئے گار گر نہ ہو ں گے، ملک چلا نے والی جما عت مسلم لیگ ن ہے جس کا ملک اور قوم کی بہتری کیلئے ریکارڈ مو جو د ہے۔ وزیر مملکت برائے داخلہ طلا ل چوہدری نے کہا ہے کہ ملک چلا نے والی جما عت مسلم لیگ ن ہے جس کا ملک اور قوم کی بہتری کیلئے ریکارڈ مو جو د ہے، پی ٹی آئی ملک اور اداروں کے خلا ف اپنے کردار کے بعد عوا می نما ئندگی کے قا بل نہیں رہی مزاکرات ہو بھی جائیں تو با نی کیلئے گار گر نہیں ہو ں گے۔
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ سزایا فتہ شخص کا سیا ست سے کو ئی تعلق نہیں وہ اپنی اہلیہ کے ساتھ آرا م سے جیل میں قید کی زندگی بسر کریں، گزشتہ روز ان خیا لات اظہار انہوں نے اسرار احمد منے خان مرحو م کی پہلی برسی کے موقع پر خطا ب کرتے ہو ئے کیا، انہوں نے کہا کہ سا بق وزیرا عظم اور پا رٹی قائد میا ں نواز شریف وفادار پا رٹی کا رکنوں کی عزت کر تے ہیں، یہی وجہ ہے کہ مسلم لیگ ن ملک کی سب سے بڑی جماعت ہے۔
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ اسرار احمد منے خا ن مرحو م پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء اور قا بل اعتماد ساتھی تھے ان کے انتقا ل پر پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نوا ز شریف غم زدہ تھے، فیصل آباد میں ان کے گھر پہنچ کر انہوں نے مرحو م کی مغفرت کیلئے دعا اور لواحقین سے اظہار افسوس کیا تھا، مرحو م کو قدر کی نگا ہ سے دیکھا جاتا تھا میاں نواز شریف بھی عزت کر تے تھے، اس کی مثا ل نہیں ملتی کہ اسرار احمد منے خاں مرحوم کر پارٹی سے کو ئی مفاد نہیں تھا
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف ملک اور اداروں کے خلا ف اپنے کردار کے بعد عوا می نما ئندگی کے قا بل نہیں رہی مزاکرات ہو بھی جائیں تو با نی پاکستان تحریک انصاف کیلئے گار گر نہیں ہو ں گے، سزایا فتہ شخص کا سیا ست سے کو ئی تعلق نہیں وہ اپنی اہلیہ کے ساتھ آرا م سے جیل میں قید کی زندگی بسر کریں، ملک چلا نے والی جما عت پاکستان مسلم لیگ ن ہے، جس کا ملک اور قوم کی بہتری کیلئے ریکارڈ مو جو د ہے۔