چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن (ر) سید ذیشان حیدر کا غیر ملکی مہمان کے لئے مقررہ روٹس کا دورہ۔

ترجمان اسلام آباد پولیس

چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن (ر) سید ذیشان حیدر کا غیر ملکی مہمان کے لئے مقررہ روٹس کا دورہ۔

چیف ٹریفک آفیسر نے تمام ٹریفک انتظامات کا جائزہ لیا۔

سی ٹی او اپنے افسران کے شانہ بشانہ ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانے کے لیے سڑکوں پر موجود۔

ٹریفک اہلکاروں کو ٹریفک روانی کو برقرار رکھنے کی ہدایات جاری کیں۔

شہری مہمان کی آمد و رفت کے دوران ایکسپریس ہائی وے اور سری نگر ہائی وے سے منسلک شاہراہوں پر سفر کریں۔

مہمان کے آمد ورفت کے دوران ٹریفک پلان پر سختی سے عمل درآمد ہوگا۔ چیف ٹریفک آفیسر

شہریوں کی سہولت کے لیے متبادل راستے دیے گئے ہیں۔ سی ٹی او

ٹریفک اہلکاروں کو ذمہ داری سے ڈیوٹی سر انجام دینے کی ہدایات جاری کیں۔

بہتر سفری سہولیات اور محفوظ نقل و حرکت کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ سی ٹی او

شہری کسی بھی پریشانی سے بچنے کے لئے 20 منٹ کا وقفہ رکھ کر سفر کریں۔ چیف ٹریفک آفیسر

سفر کے دوران راہنمائی کے ہیلپ لائن 1915 پر رابطہ کریں۔ کیپٹن (ر) ذیشان حیدر

شہری راہنمائی کے لئے ٹریفک پولیس کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم دیکھتے رہیں۔ کیپٹن (ر) سید ذیشان حیدر

You might also like

Comments are closed.