دوران پولیس مقابلہ لیویز اہلکار کےقتل میں مفرور ملزم گرفتاراسلحہ برآمد آور انکے دو ساتھی بھی گرفتار

دوران پولیس مقابلہ لیویز اہلکار کےقتل میں مفرور ملزم گرفتاراسلحہ برآمد آور انکے دو ساتھی بھی گرفتار

ایس ایچ او بھاگ نے اپنی ٹیم CIA انچارج بھاگ SI ایڈیشنلSHO Asi اور دیگر ملازمان پولیس کے ہمراہ کامیاب کاروائی کرتے ہوئے پولیس تھانہ بھاگ کے مقدمہ نمبر63/024میں مفرور ملزم روشن علی ولد شاہنواز قوم دشتی سکنہ گوٹھ دشتی تحصیل بھاگ کو کلاشنکوف کے ساتھ حسب ضابطہ گرفتار کیا گیا اور انکے دو ساتھیوں کو بھی اسلحہ کے ساتھ گرفتار کر کے علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کیۓ گئے مزید تفتیش جاری ہے

You might also like

Comments are closed.