گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا سنئیر صحافی ظاہر شاہ شیرازی کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا سنئیر صحافی ظاہر شاہ شیرازی کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

گورنر خیبر پختونخوا کی ظاہر شاہ شیرازی و دیگر لواحقین سے تعزیت و دلی ہمدردی کااظہار

گورنر کی مرحومہ کے درجات بلندی مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا

دکھ کی اس گھڑی میں سنئیر صحافی ظاہر شاہ شیرازی و دیگر لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، فیصل کریم کنڈی

You might also like

Comments are closed.