وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا جھنگ کے علاقے میں لڑکی پر تیزاب ڈالنے کے واقعہ کا نوٹس

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا جھنگ کے علاقے میں لڑکی پر تیزاب ڈالنے کے واقعہ کا نوٹس
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا موضع محرم سیال میں تیزاب گردی کے واقعہ پر سخت غم وغصہ کا اظہار
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے آر پی اور فیصل آباد سے فوری رپورٹ طلب کرلی
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی متاثرہ بشری فاطمہ کے بہترین علاج کی ہدایت

You might also like

Comments are closed.