اقدامات پروفیسر احسن اقبال سے چین کے ڈویلپمنٹ ریسرچ سنٹر (ڈی آرسی) اور سینٹر فار انٹرنیشنل نالج آن ڈیولپمنٹ ( سی آئی کے ڈی )کے صدر لو ہاؤ کی ملاقات

وزیر منصوبہ بندی ترقی اور خصوصی
اقدامات پروفیسر احسن اقبال سے چین کے ڈویلپمنٹ ریسرچ سنٹر (ڈی آرسی) اور سینٹر فار انٹرنیشنل نالج آن ڈیولپمنٹ ( سی آئی کے ڈی )کے صدر لو ہاؤ کی ملاقات

پاکستان اور چین کا مضبوط اقتصادی تعاون قومی ترقی کی کنجی ہے : احسن اقبال

سی پیک نے لازوال دوستی کو سیاسی تعاون سے بڑھا کر معاشی و سماجی شراکت داری میں بدل دیا ہے : احسن اقبال

پاکستان چین کی اقتصادی اور اصلاحاتی کامیابیوں سے سیکھنے کا خواہاں ہے: احسن اقبال

دیرپا اور پائیدار اقتصادی ترقی کے لئے چین کی سائینٹفک پلاننگ مشعل راہ ہے : احسن اقبال

اڑان پاکستان پروگرام سے ملکی معیشت استحکام کی راہ پر گامزن ہو رہی ہے : احسن اقبال

“اڑان پاکستان” کا ہدف پاکستان کو 2035 تک ایک ٹریلین ڈالر معیشت بنانے کا ہے : احسن اقبال

پاکستانی معیشت کے تمام اشاریوں کے مثبت ہونے کی عالمی ادارے تصدیق کر رہے ہیں: احسن اقبال

پالیسی ریٹ 23 فیصد سے کم ہو کر 11 فیصد پر آ چکا ہے : وفاقی وزیر

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 140,000 پوائنٹس سے تجاوز کر چکی ہے : احسن اقبال

چین سالانہ تقریباً 2 ٹریلین ڈالر کی درآمدات کرتا ہے جبکہ پاکستان کا اس میں انتہائی قلیل حصہ ہے: احسن اقبال

پاکستان چین کے ساتھ تجارت اور برآمدات کو فروغ دینا چاہتا ہے : احسن اقبال

چینی منڈیوں تک رسائی حاصل کرنا اہم معاشی ہدف ہے : احسن اقبال

‏‎ماضی میں سیاسی عدم استحکام اور پالیسیوں کے تسلسل میں خلل نے ترقیاتی عمل کو متاثر کیا: احسن اقبال

لو ہاؤ نے پاکستان کی برآمدات پر مبنی معیشت بننے کی حکمت عملی پر اعتماد کا اظہار کیا

وزارت منصوبہ بندی پاکستان اور چین کے ڈیولپمنٹ ریسرچ سینٹر کے درمیان اشتراک اور تعاون کے معاہدے پر اتفاق رائے

مشترکہ تحقیق، تربیتی پروگرامز، اور ماہرین کے تبادلوں کے ذریعے چین پاکستان کی معاشی میدان میں مدد کرے گا

You might also like

Comments are closed.