بنوں میں پولیس چوکی فتح خیل پر دہشتگردوں کا حملہ

بنوں میں پولیس چوکی فتح خیل پر دہشتگردوں کا حملہ

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی حملہ کی مذمت

گورنر خیبرپختونخوا کا بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کو ہلاک کرنے پر پولیس کو خراج تحسین

گورنر خیبرپختونخوا کی پولیس کی بہادری اور جرات مندانہ پیشہ ورانہ فرائض کی تعریف

گورنر کی دہشتگردوں کے حملہ میں پولیس اہلکار کی شہادت پر اظہار عقیدت

گورنر کی شہید پولیس اہلکار کے لواحقین سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار

گورنر کی شہید پولیس اہلکار کے درجات بلندی، پسماندگان کیلئے صبروجمیل کی دعا

گورنر کی حملہ میں زخمی پولیس اہلکاروں کی جلد صحتیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

شہید پولیس اہلکار کی بہادری و قربانی کو سلام پیش کرتے ہیں، فیصل کریم کنڈی

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پولیس نے بےتحاشا قربانیاں دی ہیں، فیصل کریم کنڈی

صوبہ میں قیام امن کیلئے پولیس کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، فیصل کریم کنڈی

You might also like

Comments are closed.