ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کے احکامات پر ٹھٹہ پولیس کا منشیات، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، گٹکا، مین پڑی کے خلاف کریک ڈاؤن تیزی سے جاری۔
ایس ایس پی ٹھٹہ کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ مکلی سب انسپیکٹر ا بمعہ اسٹاف نے خفیہ اطلاع ملنے پر مکلی تا جنگشاہی روڈ ملتی موری پر کامیاب کارروائی کرکے ٹویوٹا صرف گاڑی نمبر BD-6190 میں انڈین گٹکا سفینا سپلائی کرنے کی کوشش کو ناکام بناکر 2 ملزمان زکریا شاہ ولد عنایت شاہ اور میراک خان ولد علی حسن مینگل کو گرفتار کرلیا۔
پولیس نے ٹویوٹا صرف گاڑی کو حراست میں لیکر 33 ہزار (33000) پڑیاں انڈین سفینا برآمد کرکے ملزمان کے خلاف تھانہ مکلی پر گٹکا ائیکٹ کے تحت مقدمہ درج کردیا گیا ہے۔
Comments are closed.