سابق چیئر مین سینیٹ صادق سنجرانی کراچی میں پیپلز پارٹی کے رہنما اعجاز جکھرانی کی رہائش گاہ پر گئے

کراچی یکم اگست:۔سابق چیئر مین سینیٹ صادق سنجرانی کراچی میں پیپلز پارٹی کے رہنما اعجاز جکھرانی کی رہائش گاہ پر گئے جہاں انہوں نے ان سے انکی والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا اور مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی اس موقع پر بی اے پی کے ترجمان سینیٹر کہدہ بابر اور سید عابد حسن بھی موجود تھے۔

You might also like

Comments are closed.