ناسا کے کریو-10 کے خلا باز پانچ ماہ کا مشن مکمل کرنے کے بعد (آج )کیلیفورنیا کے ساحل کے قریب سمندر میں اتریں گے

واشنگٹن۔9اگست :ناسا کےسپیس ایکس کریو-10 کے خلا بازبین الاقوامی خلائی سٹیشن پر پانچ ماہ طویل سائنسی اور تحقیقی مشن مکمل کرنے کے بعد آج ( ہفتے کی )صبح کیلیفورنیا کے ساحل کے قریب سمندر میں اتریں گے۔ چینی خبررساں ادارے شنہو اکے مطابق ناسا کے سپیس ایکس کریو-10 کے خلا بازوں نے گزشتہ روز بین الاقوامی خلائی سٹیشن (آئی ایس ایس)پر پانچ ماہ کا مشن مکمل کرنے کے بعد واپسی کا سفر شروع کیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.