اسلام آباد 13 اگست
وزیر منصوبہ بندی وترقی پروفیسر احسن اقبال سے
چوہدری لطیف اکبر، اسپیکر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی سربراہی میں وفد کی ملاقات
ملاقات میں آزاد جموں وکشمیر کے سابق وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر اور وزیر مواصلات اور دیگر افسران کی بھی شرکت
کشمیر میں ترقیاتی منصوبوں کی جلد تکمیل کے لئے فنڈز جاری کئے جائیں گے: احسن اقبال
پاکستان کو دفاعی اور سفارتی محاذ پر تاریخی کامیابی ملی ہے: احسن اقبال
ترقیاتی بجٹ کی پائی پائی موثر اور شفاف انداز میں خرچ کررہے ہیں: احسن اقبال
آزاد کشمیر کے سیاحتی مقامات پاکستان کی معیشت کی ترقی میں نمایاں کردار ادا کر رہے ہیں: احسن اقبال
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کمپلیکس کی تعمیر کے لئے وزارت منصوبہ بندی کا مکمل تعاون جاری رہے گا: احسن اقبال
راتوہا ھریام پل کی تعمیر تیزی سے جاری ہے، جلد مکمل کیا جائیگا: احسن اقبال
پاکستان میں ٹیکس دہندگان کے تناسب کی شرح بہت کم ہے : احسن اقبال
ترقی کے لئے ہمیں ٹیکس کلچر کو فروغ دینا ہے: احسن اقبال
کشمیر، گلگت بلتستان اور سابق فاٹا کے لئے نئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ رکھا جائیگا: احسن اقبال
Comments are closed.