انٹرنیشنل یوتھ ڈے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے کھیل و امور نوجوانان مینا مجید بلوچ کا پیغام
12 اگست کا دن معاشرے میں نوجوانوں کی اہمیت و کردار کو اجاگر کرنا ہے ، مشیر کھیل و امور نوجوانان مینا مجید بلوچ
ہم ایسے ملک و صوبے سے تعلق رکھتے ہیں جس کی نصف سے زائد آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے، مینا مجید بلوچ
بلوچستان میں بنیادی تا اعلیٰ تعلیم کے لیے بینظیر بھٹو اسکالرشپ پروگرام شروع کیا گیا ہے، مشیر امور نوجوانان بلوچستان
30 ہزار نوجوانوں کو ہنر مند بناکر روزگار کے لئے بیرون ملک بھیجا جاررہا ہے، مینا مجید بلوچ
یوتھ پالیسی تشکیل دیکر نوجوانوں کو ترقی کے مواقع فراہم کررہے ہیں، مشیر کھیل و امور نوجوانان مینا مجید بلوچ
یوتھ سوشو اکنامک ڈویلپمنٹ پروگرام کے ذریعے نوجوانوں کو ہنر مندی اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس سمیت مختلف شعبوں میں تربیت دی جائے گی، مینا مجید بلوچ
بلوچستان یوتھ ریسورس سینٹرز کا آغاز کردیا گیا، مشیر کھیل و امور نوجوانان مینا مجید بلوچ
حکومتی اقدامات کا مقصد نوجوانوں کو منفی سرگرمیوں سے دور کرکے مثبت سمت پر گامزن کرنا ہے، مشیر کھیل و امور نوجوانان
نوجوان بلوچستان اور پاکستان کے لئے اپنا مثبت کردار اداچکریں دشمن کے مکروہ چہرہ کو پہچانیں منفی سرگرمیوں سے دور رہیں ، مینا مجید بلوچ کا پیغام
Comments are closed.