پنک ربن پاکستان کے سی ای او عمر آفتاب کی خاتونِ اوّل آصفہ بھٹو زرداری سے ایوانِ صدر میں ملاقات
چھاتی کے سرطان کی روک تھام کے لیے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے
حکومتی اداروں، طبی ماہرین، میڈیا اور کمیونٹیز کو مشترکہ جدوجہد کی ضرورت ہے — خاتونِ اوّل
پاکستان میں ہر نو میں سے ایک خاتون چھاتی کے سرطان کے خطرے سے دوچار ہے — آصفہ بھٹو زرداری
تاخیر سے تشخیص ہر سال ہزاروں خواتین کی جان لے لیتی ہے — خاتونِ اوّل
بروقت تشخیص کی صورت میں شفا یابی کی شرح نوے فیصد سے زائد ہے — آصفہ بھٹو زرداری
ہر خاتون کو بروقت اسکریننگ، درست تشخیص اور معیاری علاج کی سہولت ملنی چاہیے — خاتونِ اوّل
خواتین کی صحت کو قومی ترجیح بنانا چاہیے — آصفہ بھٹو زرداری
دیہی علاقوں میں چھاتی کے سرطان کے علاج اور تشخیص کی سہولیات بڑھانے کی ضرورت ہے — خاتونِ اوّل
موبائل میموگرافی یونٹس اور کمیونٹی آؤٹ ریچ پروگرام کے فروغ کی ضرورت ہے — خاتونِ اوّل
میڈیا، تعلیمی شعبے اور مذہبی رہنماؤں سے ملک گیر آگاہی مہم میں کردار ادا کر ے— — خاتونِ اوّل
Comments are closed.