عالمی یوم نوجوانان پر گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پیغام

عالمی یوم نوجوانان پر گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پیغام

نوجوان ملکی ترقی کا سب سے قیمتی سرمایہ ہیں، فیصل کریم کنڈی

نوجوان قومی یکجہتی اور خوشحالی کے ضامن ہیں، گورنر خیبرپختونخوا

نوجوانوں کو تعلیم، ہنر اور روزگار کے یکساں مواقع ملنے چاہئیں، گورنر خیبرپختونخوا

روشن مستقبل کے لیے نوجوانوں کی صلاحیتوں سے بھرپور فائدہ اٹھانا ہوگا، فیصل کریم کنڈی

نوجوانوں کی صلاحیتوں کو بروئے کارلانے کیلئے گورنرہاوس جامع اقدامات اٹھا رہا ہے، ،گورنرخیبرپختونخوا

بحیثیت گورنرخیبر پختونخوا یوتھ انگیجمنٹ میری بنیادی ترجیحات و ایجنڈا میں شامل ہے، فیصل کریم کنڈی

گورنر ہاؤس کی تاریخ میں پہلی مرتبہ صوبہ کے نوجوانوں کو اسکالرشپس فراہم کی جا رہی ہیں، فیصل کریم کنڈی

گورنر ہاؤس کیجانب سے باصلاحیت نوجوانوں کی تعلیم،کھیل، ہنر سمیت تمام شعبوں میں مکمل سرپرستی و حوصلہ افزائی کی جارہی ہے، فیصل کریم کنڈی

You might also like

Comments are closed.