اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا اقلیتوں کے قومی دن پر خصوصی پیغام

اسلام آباد، 11 اگست، 2025:

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا اقلیتوں کے قومی دن پر خصوصی پیغام

ملک کی تعمیر و ترقی میں اقلیتوں کا کردار لائق تحسین ہے، سردار ایاز صادق

آئین پاکستان اقلیتوں کو مساوی حقوق اور مذہبی آزادی کی ضمانت دیتا ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

اقلیتی برادری نے ملکی استحکام اور بین المذاہب ہم آہنگی میں اہم کردار ادا کیا ہے،سردار ایاز صادق

قومی معاملات میں اقلیتوں کی شمولیت نہایت قابل تحسین ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

قائد اعظم کا 11 اگست 1947 کا تاریخی خطاب مساوی حقوق کا پیغام دیتا ہے، سردار ایاز صادق

اقلیتی اراکین پارلیمنٹ قانون سازی اور عوامی فلاح میں گراں قدر خدمات انجام دے رہے ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی

موجودہ پارلیمان اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ اور فلاح و بہبود کے لیے پُرعزم ہے، سردار ایاز صادق

You might also like

Comments are closed.