اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی مستونگ سیکیورٹی فورسز کے گاڑی کے قریب دھماکے کی شدید مذمت۔

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی مستونگ سیکیورٹی فورسز کے گاڑی کے قریب دھماکے کی شدید مذمت۔

اسپیکر قومی اسمبلی کا دھماکے کے نتیجے میں سیکیورٹی فورسز کے بہادر جوانوں کے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔

اسپیکر قومی اسمبلی کا شہید میجر رضوان طاہر، نائیک ابن امین اور لانس نائیک محمد یونس کو خراج عقیدت،

اسپیکر قومی اسمبلی کا شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار۔

شہداء کے اہلخانہ کے غم میں برابر کا شریک ہوں، اسپیکر قومی اسمبلی

دہشتگردی کی بزدلانہ کارروائیاں قوم کے حوصلے پست نہیں کر سکتیں، اسپیکر قومی اسمبلی

شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، سردار ایاز صادق

قوم اپنے بہادر سپوتوں پر فخر کرتی ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

بھارتی سرپرستی میں دہشتگردی خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں قابل تحسین ہیں، سردار ایاز صادق

پارلیمنٹ اور قوم شہداء کے خاندانوں کے غم میں برابر کی شریک ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی

اسپیکر قومی اسمبلی کی شہداء کے درجات کی بلندی اور سوگوار خاندانوں کیلئے صبر جمیل کی دعا۔

You might also like

Comments are closed.