✍️از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 05 اگست 2025.
۔🇵🇰DIGP لاڑکانہ
جناب ناصر آفتاب صاحب
کی زیرصدارت ڈی آٸی جی آفس لاڑکانہ میں اردلی روم کا انعقاد کیا گیا.
👈اردلی روم میں (48) پولیس افسران و جوانان پیش ہوئے۔
👈1۔ (06) پولیس افسران و جوانان کو نوکریوں پر بحال کیا گیا۔
👈بحال ہونے والوں میں
سب انسپیکٹر جمیل احمد سولنگی
اے ایس آٸی عبدالرزاق,
ہیڈ کانسٹیبل کاشف مسعود
کانسٹیبل عبدالقیوم بھیو
کانسٹیبل نعیم اللہ چنہ
اور محمد خان ترک شامل ہیں۔
👈02. (32) پولیس افسران و جوانان کی میجر پنشمینٹ ختم کرکے وارننگ اور سینچوٸر دی گٸی۔
👈جن میں
انسپیکٹر فدا حسین شیخ
انسپیکٹر سجاد حسین بھٹی
انسپیکٹر رفیق احمد کھیڑو
انسپیکٹر شفقت حسین کناسرو
سب انسپیکٹر جاوید ابڑو
سب انسپیکٹر مختیار جیھو
سب انسپیکٹر سکندر علی چانڈیو
سب انسپیکٹر شبیر احمد سولنگی
سب انسپیکٹر الھہ ودہایو گڈانی
اے ایس آٸی غلام اصغر
اے ایس آٸی حبیب اللہ مگسی
اے ایس آٸی بشیر احمد کھوکھر
اے ایس آٸی عبدالمجید گوپانگ
ہیڈکانسٹیبل خادم حسین مگسی
ہیڈکانسٹیبل عبدالجبار ایری سمیت اور دیگر شامل ہیں۔
👈3. (04) پولیس افسران و جوانان کی بحالی کی اپیلیں رد کردی گٸیں۔
👈جن میں
اے ایس آٸی ہدایت اللہ نندوانی
اے ایس آٸی ضمیر حسین شاہ
ہیڈکانسٹیبل لیاقت علی دایو اور
ہیڈکانسٹیبل سجن سرگانی شامل ہیں۔
👈04.(06) پولیس جوانان کی انکواٸریز ADIGP لاڑکانہ رینج اسرار احمد بروھی صاحب کو بھیج دی گٸیں۔
👈جن میں
کانسٹیبل عبدالستار گوپانگ
کانسٹیبل غلام حیدر انڑ
کانسٹیبل رفیق مارفانی اور دیگر شامل ہیں۔
Comments are closed.