موٹروے پولیس سینٹرل ون میں یوم استحصال کشمیر کی مناسبت سے ریلیوں کا انعقاد

موٹروے پولیس سینٹرل ون میں یوم استحصال کشمیر کی مناسبت سے ریلیوں کا انعقاد

اہلیان کشمیر سے اظہار یکجہتی کیلئے ایک منٹ کی خاموشی اختیار

لاہور: واک میں موٹر وے پولیس کےافسران اور عام شہریوں کی شرکت، کشمیریوں کے حق میں نعرے لگائے

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر ڈی آئی جی سینٹرل ون عمران شاہد کا پیغام

5 اگست جموں و کشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، ڈی آئی جی عمران شاہد

کشمیر کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے جدوجہد آزادی کے لیے اپنی جانیں قربان کیں، عمران شاہد

لاہور:پاکستانی قوم 5 اگست کو کشمیری بھائیوں سے اظہارِ یک جہتی کرتی ہے،ڈی آئی جی سنٹرل ون عمران شاہد

موٹروے پولیس کے تمام فیلڈ فارمیشنز میں بھی اہلیان جموں و کشمیر سے اظہار یکجہتی کی گئی

افسر تعلقات عامہ

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس

You might also like

Comments are closed.