کوئٹہ: کولپور کے قریب جعفر ایکسپریس کے پائلٹ انجن پر فائرنگ، ریلوے انتظامیہ

کوئٹہ: کولپور کے قریب جعفر ایکسپریس کے پائلٹ انجن پر فائرنگ، ریلوے انتظامیہ

کوئٹہ: فائرنگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ریلوے انتظامیہ

کوئٹہ: واقعہ کے بعد جعفر ایکسپریس ٹرین کو کولپور اسٹیشن پر روک لیا گیا، ریلوے انتظامیہ

کوئٹہ: سیکورٹی کلیئرنس کے لئے جعفر ایکسپریس سے قبل پائلٹ انجن سبی تک چلایا جاتا ہے، ریلوے انتظامیہ

You might also like

Comments are closed.