کوئٹہ:سنڈیمن ہسپتال میں موبائل کے ٹارچ کی روشنی میں بچے کے آپریشن کی ویڈیو وائرل
کوئٹہ:چلڈرن سرجیکل آپریشن تھیٹر میں بچے کے ہرنیا کا آپریشن موبائل ٹارچ کی روشنی میں کیا گیا
کوئٹہ:طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے باعث ہسپتال میں مشکلات کا سامنا
کوئٹہ:موبائل ٹارچ کی روشنی میں آپریشن کا معاملہ علم میں نہیں ایم ایس سول ہسپتال
کوئٹہ:جنریٹر کا متبادل نظام موجود ہےاسٹارٹ کرنے میں کچھ دیر لگ جاتی ہے،ایم ایس سول ہسپتال
Comments are closed.