کراچی: صوبائی وزیر برائے بورڈ آف ریونیو میر عاصم کرد گیلو نے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان و سینیٹر میر عبدالقدوس بزنجو سے ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبے کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر پیپلز پارٹی کے رہنما حاجی ملوک خان بنگلزئی، ڈی ایس پی وندر محمد جان ساسولی، یونس لہڑی اور دیگر شخصیات بھی موجود تھیں۔
Comments are closed.