وزیراعظم محمد شہباز شریف کی اپنے کزن میاں شاہد شفیع کے نماز جنازہ میں شرکت
میاں شاہد شفیع کی نماز جنازہ ماڈل ٹاؤن ، لاہور میں ادا کی گئی
نماز جنازہ میں مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف، وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز بھی شریک تھے
وزیراعظم کی مرحوم میاں شفیع کی بلندی ء درجات کی دعاء اور ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء کرے ، آمین : وزیراعظم
Comments are closed.