تھانہ کوہسار  پولیس کی بڑی کارروائی۔

تھانہ کوہسار  پولیس کی بڑی کارروائی۔

 چوری کی وارداتوں میں ملوث  منظم گروہ کے تین ارکان گرفتار۔

گرفتار ملزمان کے قبضہ سے مسروقہ لیپ ٹاپ، نقدی اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ معہ ایمونیشن برامد

گرفتار ملزمان کی شناخت شہزاد مسیح ، فرحاد اور عبدالوقاص کے ناموں سے ہوئی ہے ،

گرفتار ملزمان کےخلاف تھانہ کوہسار میں مقدمات درج،

ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے،ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد

منظم اور متحرک گینگز کے خلاف بڑے پیمانے پر کاروائیاں عمل میں لائی جارہی ہیں، ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد محمد شعیب خان

You might also like

Comments are closed.