وفاقی وزیر و صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام نے لاہور میں قائد محمد نواز شریف اور وزیراعظم محمد شہباز شریف کے ہمراہ اُن کے چچا زاد بھائی میاں شاہد شفیع کی نمازِ جنازہ میں شرکت کی۔

انجینئر امیر مقام نے مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی اور شریف خاندان سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا۔

You might also like

Comments are closed.