اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کے کزن میاں شاہد شفع کے انتقال پر اظہار تعزیت۔

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کے کزن میاں شاہد شفع کے انتقال پر اظہار تعزیت۔

اسپیکر قومی اسمبلی کا میاں شاہد شفع کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔

اسپیکر قومی اسمبلی کا غم کی گھڑی میں شریف خاندان کے ساتھ دلی ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار۔

غم اور دکھ کی مشکل گھڑی میں شریف خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہوں، اسپیکر قومی اسمبلی

میاں شاہد شفع کی وفات انکے اہلخانہ کے لیے ناقابل تلافی نقصان ہے، سردار ایاز صادق

مرحوم کی وفات سے پیدا ہونے والا خلاء مدتوں پر نہیں ہو سکے گا، اسپیکر قومی اسمبلی

اسپیکر قومی اسمبلی کی اللہ تعالیٰ سے مرحوم کے درجات کی بلندی اور سوگوار خاندان کیلئے صبر جمیل کی دعا۔

You might also like

Comments are closed.