اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی کاروائی، مضر صحت گوشت پکڑا گیا
اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی مضر صحت گوشت کے خلاف کاروائیاں جاری
160 کلوگرام مضر صحت گوشت لیجانے والی گاڑی کی گولڑہ روڑ پر انسپکشن
میٹ سیفٹی ٹیم کی جانب سے بدبودار گوشت کو موقع پر تلف کر دیا گیا
گاڑی میں موجود گوشت پر زبح خانے کی سٹیمپ بھی موجود نہ تھی، ڈاکٹر طاہرہ صدیق
گوشت کی سٹوریج اور ٹمپریچر میں بھی ایس او پیز کی خلاف ورزی پائی گئی، ڈپٹی ڈائریکٹر اسلام آباد فوڈ اتھارٹی
شہر میں مضر صحت گوشت کی فراہمی ہر صورت ناممکن بنائی جائی گی، ڈاکٹر طاہرہ صدیق
میٹ سیفٹی ٹیم کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر سرپرائز انسپکشنز یقینی بنائی جا رہی ہیں، ڈاکٹر طاہرہ صدیق
Comments are closed.