پاکستان مسلم (ن) کے پارلیمانی لیڈر و صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم احمد کھوسہ نے اپنے ایک تعزیتی بیان میں ایم پی اے واشک حاجی میر زابد علی ریکی کے والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے اللہ تبارک تعالٰی سے دعا کی کہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
Comments are closed.