پاکستان پیپلزپارٹی پارٹی کے رہنما صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ کی جے یو آئی رہنما رکن صوبائی اسمبلی بلوچستان میر زابد ریکی کے والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار 

پاکستان پیپلزپارٹی پارٹی کے رہنما صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ کی جے یو آئی رہنما رکن صوبائی اسمبلی بلوچستان میر زابد ریکی کے والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

مائیں سب کی سانجھی ہوتی ہے اور ان کا سایہ مضبوط دیوار کی طرح ہوتایے صوبائی وزیر صحت

والدہ کا سایہ سر سے اٹھنا بہت بڑا نقصان ہے ۔ صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ

اللہ پاک مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے بجٹ محمد کاکڑ

اللہ پاک لواحقین کو صبر جمیل کی توفیق دے صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ

You might also like

Comments are closed.