پی سی ڈی ایم اے نے ای انوائسنگ کے اچانک نفاذ کو کاروباری اداروں کے لیے تباہ کن قرار دے دیا
ای انوائسنگ کو بغیر تربیت لاگو کرنا غیرمنصفانہ ہے، جلد بازی کے بجائے مرحلہ وار نافذ کیا جائے، سلیم ولی محمد
چیئرمین ایف بی آر ای انوائنسنگ پر عمل درآمد مؤخر کریں، تربیتی سیمینار منعقد کیے جائیں، چیئرمین پی سی ڈی ایم اے کی اپیل
پاکستان کیمیکلز اینڈ ڈائز مرچنٹس ایسوسی ایشن (پی سی ڈی ایم اے) کے چیئرمین سلیم والی محمد نے فیڈر بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کی جانب سے ای انوائسنگ کے اچانک نفاذ اور اس پر عمل درآمد کے لیے یکم اگست2025 کو جاری کیے گئے ایس آر او1413 (l)12O25 پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے چیئرمین ایف بی آر سے درخواست کی کہ ای انوائسنگ کے نفاذ سے قبل ٹیکس دہندگان کو اس کے بارے میں آگاہی فراہم کی جائے اور تربیتی نشتیں، سمینار منعقد کیے جائیں تاکہ ٹیکس دہندگان اس نئے سسٹم کو سمجھ سکیں بصورت دیگر یہ کاروباری اداروں کے لیے تباہ کن ثابت ہوگا۔ انہ
Comments are closed.