اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا لاہور سے راولپنڈی جانے والی اسلام آباد ایکسپریس ٹرین کو کالا شاہ کاکو کے قریب پیش آنے والے حادثے پر افسوس کا اظہار۔

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا لاہور سے راولپنڈی جانے والی اسلام آباد ایکسپریس ٹرین کو کالا شاہ کاکو کے قریب پیش آنے والے حادثے پر افسوس کا اظہار۔

اسپیکر قومی اسمبلی کا متاثرہ خاندانوں سے یکجہتی کا اظہار۔

اسپیکر سردار ایاز صادق کا حادثے میں زخمی ہونے والوں سے دلی ہمدردی کا اظہار۔

اسپیکر سردار ایاز صادق کا زخمی ہونے والے مسافروں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا۔

اسپیکر قومی اسمبلی کی متعلقہ حکام کو زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت۔

You might also like

Comments are closed.