ترجمان اسلام آباد پولیس۔
ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق کی زیر صدارت جرائم کے انسداد کےحوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس۔
اجلاس میں ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد محمد شعیب خان اور ضلع بھر کے ایس ایچ اوز کی شرکت۔
سنگین جرائم میں ملوث مجرمان اشتہاریوں اور سابقہ ریکارڈ یافتہ مجرمان کی گرفتاری کو یقینی بنائیں، ڈی آئی جی اسلام آباد

موٹر سائیکل اور کار چوری میں ملوث متحرک گینگز کے ممبران کے خلاف کریک ڈاؤن کریں ، محمد جواد طارق،
پٹرولنگ کو مزید موثر او بامقصد بنائیں ،محمد جواد طارق
تمام پٹرولنگ یونیٹس فیلڈ میں نظر آئیں ، ڈی آئی جی اسلام آباد
غیر قانونی اسلحہ، اسلحہ کی نمائش اور منشیات فروشی میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کو یقینی بنائیں، ڈی آئی جی اسلام آباد
جرائم کے انسداد کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں، محمد جواد طارق
شہریوں کی جان ومال کے تحفظ اور امن و عامہ کے قیام کو یقینی بنانے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات بروے کار لائے جائیں۔ ڈی آئی جی اسلام آباد ۔
شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اسلام آباد پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق
Comments are closed.