وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی نیوٹیک اور ہازہ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے مابین معاہدے کی تقریب میں شرکت

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی نیوٹیک اور ہازہ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے مابین معاہدے کی تقریب میں شرکت

احسن اقبال کا تقریب سے خطاب : پاکستان کی تقدیر نوجوانوں کے ہاتھ میں

 ہے

دو تہائی آبادی 30 سال سے کم عمر نوجوانوں پر مشتمل ہے: احسن اقبال

پاکستان دنیا کی سب سے بڑی نوجوان ورک فورس کا حامل ملک ہے: احسن اقبال

روایتی ملازمتوں کا خاتمہ، نئی مہارتوں کی مانگ میں غیر معمولی اضافہ ہو چکا ہے: احسن اقبال

مصنوعی ذہانت، روبوٹکس، بگ ڈیٹا اور گرین ٹیکنالوجی دنیا کا نقشہ بدل چکی ہیں: احسن اقبال

یہ معاہدہ اڑان پاکستان پروگرام اور سی پیک وژن کی مشترکہ عکاسی ہے: احسن اقبال

سی پیک کے دوسرے مرحلے کے تحت پاکستان صنعتی ترقی و خوشحالی کی نئی راہ پر گامزن ہوگا: احسن اقبال

اڑان پاکستان پروگرام، فائیو ایز معاشی تبدیلی منصوبے کا کلیدی ستون ہے: وفاقی وزیر

اڑان پاکستان کے تحت نوجوانوں کی مہارتوں میں اضافے کو ترجیح حاصل ہے: احسن اقبال

سی پیک کے تحت اگلے چند برسوں میں ہزاروں نئی ملازمتیں پیدا ہوں گی: احسن اقبال

سی پیک کا اگلا مرحلہ صنعتی تعاون اور بزنس ٹو بزنس روابط پر مرکوز ہوگا: احسن اقبال

حکومت جدید صنعتوں کے تقاضوں سے ہم آہنگ افرادی قوت تیار کرنے پر کام کر رہی ہے: احسن اقبال

چینی ماڈل پر ووکیشنل ایکسی لینس سینٹرز کا قیام عمل میں لایا جائے گا: احسن اقبال

اڑان پاکستان کو سمت و رہنمائی چین کے ووکیشنل ماڈل سے ملے گی: احسن اقبال

You might also like

Comments are closed.