گلگت بلتستان سیلابی تباہ کاریاں ۔۔۔
گلگت ؛ صوبے میں ایمرجنسی نافذ ہے ۔۔ فیض اللہ فراق ترجمان حکومت گلگت بلتستان
گلگت ؛ وزیر اعلی گلگت بلتستان نے وزیر اعظم پاکستان کو گلگت بلتستان کے دورے کی دعوت دی ہے ۔۔ ترجمان صوبائی حکومت
گلگت ؛ صوبے کو سیلابی بحران سے نکالنے اور متاثرین کی بحالی میں وفاقی حکومت کا توجہ درکار ہے ۔۔ فیض اللہ فراق
گلگت ؛ امید ہے وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف صاحب گلگت بلتستان کا دورہ کر کے متاثرین کے دکھوں پر مرہم رکھیں گے ۔۔ ترجمان
گلگت ؛ شاہراہ بابوسر پر لاپتہ سیاحوں کی تلاش میں 11 ویں روز بھی سرچ آپریشن جاری ہے ۔۔ فیض اللہ فراق
گلگت ؛ آج وادی بگروٹ میں گلیشیئر پھٹ گیا ہے ۔۔ فیض اللہ فراق
گلگت ؛ گلیشیئر پھٹنے سے باپ بیٹا گہری کھائی میں گرے تھے ۔۔ ترجمان
گلگت ؛ حکومت نے ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوعہ بھیج دیں ہیں ۔۔ ترجمان
گلگت ؛ غذر کے علاقے میں بھی امدادی کاروائیاں جاری ہیں ۔۔ ترجمان صوبائی حکومت
گلگت ؛صوبائی حکومت متاثرین سیلاب کے دکھوں کی آواز اور سہارا بنے گی ۔۔ ترجمان
فیض اللہ فراق ترجمان حکومت گلگت بلتستان
Comments are closed.