وزیر اعلیٰ بلوچستان نے پروفیسر مرحوم عاشق حسین کی اہلیہ اور سماء ٹی وی کے رپورٹر نورالعارفین کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا
وزیر اعلیٰ بلوچستان کے پریس سیکرٹری شیخ عبدالرزاق اور رائٹ ٹو انفارمیشن کمیشن بلوچستان کے کمشنر عبدالشکور نے پروفیسر مرحوم عاشق حسین کی اہلیہ اور سماء ٹی وی کے رپورٹر نورالعارفین کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا انہوں نے لواحقین سے تعزیت کی اور ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اس موقع پر انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔
Comments are closed.