گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا درندازی کی ناکام کوشش کرنیوالے 33 خوارج کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین 

بلوچستان کے ضلع ژوب میں پاک افغان سرحد سے فتنہ الخوارج کے بڑے گروہ کی دراندازی کی ناکام کوشش

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا درندازی کی ناکام کوشش کرنیوالے 33 خوارج کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

گورنر خیبرپختونخوا کی مؤثر کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کی بہادری و پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف

 ہماری مسلح افواج ملکی سرحدوں کی حفاظت کیلئے پوری طرح چوکس ہے، فیصل کریم کنڈی

دہشتگردوں کا ہر لحاظ سے خاتمہ یقینی بنانے کیلئے سیکیورٹی فورسز کا پختہ عزم قابل ستائش ہے، فیصل کریم کنڈی

دہشت گرد عناصر کے خاتمے، ملکی دفاع کیلئے ہمارا عزم غیر متزلزل رہے گا، فیصل کریم کنڈی

You might also like

Comments are closed.