سوئ سدرن گیس- بلوچستان میڈیا الرٹ۔

کوئٹہ کے چند علاقوں میں گیس کی فراہمی پائپ لائنز کی مظبوطی اور پائداری کے کاموں کے سلسلے میں معطل رہے گی۔

کوئٹہ کے علاقے حاجی اللہ گل اسٹریٹ، پشتون باغ میں سوئی سدرن کی گیس پائپ لائنز کی مظبوطی اور پائداری کے لیے کام 09 اگست 2025 (ہفتہ) کو صبح 10:00 بجے سے شام 5:00 بجے تک کیا جائے گا۔

ان سات (7) گھنٹوں کے دوران درج ذیل علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل رہے گی۔

خروٹ آباد، حاجی کیمپ، سرپُل ایریا، اسپنی روڈ، جبلِ نور اور سبزل روڈ۔

اس دوران صارفین کو درپیش انے والی زحمت کے لیے ادارہ معزرت خواہ ہے اور صارفین سے گذارش کی جاتی ہے کہ ان سات گھنٹوں کے لیے متبادل ایندھن کا انتظام کر لیں۔

شکریہ۔

سلمان احمد صدیقی
ڈپٹی جنرل مینیجر کارپوریٹ کمیونیکیشنز اور ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی

مزید معلومات اور تفصیلات کے لیے رابطہ کیجئے;

ہدا قریشی – ڈپٹی چیف مینیجر، میڈیا ریلیشنز –
0333-367-7782

سید صدف عباس – مینیجر، میڈیا ریلیشنز
0323-821-0323

کراچی – اگست 7, 2025

You might also like

Comments are closed.