ضلعی انتظامیہ کی جانب سے یوم استحصال کشمیر کے موقع پر شاندار ریلی کا انعقاد

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے یوم استحصال کشمیر کے موقع پر شاندار ریلی کا انعقاد
قلات
ڈپٹی کمشنر جمیل بلوچ کی زیرنگرانی منعقدہ ریلی میں
لائن ڈیپارٹمنٹ افسران سول سوسائٹی وکلاءبرادری کی شرکت
قلات
ریلی کا آغازڈی سی کمپلیکس سےکیا گیا
قلات
ریلی کے شرکاء نے کشمیری بھائیوں سے اظہار ہمدردی اور ہندوستانی بربریت کے خلاف نعرے بازی کی
قلات
آج بھارتی حکومت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کے غیرقانونی خاتمے کو یاد رکھا جائے ڈپٹی کمشنر قلات کیپٹن ریٹائرڈ جمیل بلوچ

قلات ۔کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی حمایت کا اعادہ کیا جائے ہم کشمیری عوام کیساتھ ہیں ڈپٹی کمشنر جمیل بلوچ
قلات
5 اگست 2019 کو بھارت نے آرٹیکل 370 اور 35A کو منسوخ کر کے جموں و کشمیر کو ایک مقبوضہ علاقہ بنا دیا ڈپٹی کمشنر قلات

جو نہ صرف اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کی کھلی خلاف ورزی تھی بلکہ انسانی حقوق کی پامالی کی ایک نئی لہر کا آغاز بھی تھا ڈپٹی کمشنر

قلات
اس دن کو منانے کا مقصد دنیا کو یہ باور کرانا ہے کہ کشمیری عوام آج بھی بھارتی ظلم و جبر کے خلاف ڈٹے ہوئے ہیں ڈپٹی کمشنرکیپٹن جمیل بلوچ

پاکستان سمیت دنیا بھرکے باشعور انسان کشمیریوں کے حق میں آواز بلند کر رہے ہیں۔ڈپٹی کمشنر قلات کیپٹن ریٹائرڈجمیل احمد بلوچ

قلات ہ
م عالمی برادری، انسانی حقوق کی تنظیموں اور اقوام متحدہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ بھارت کو مجبور کریں کہ وہ کشمیریوں کو اُن کا حقِ خودارادیت دے
ڈپٹی کمشنر قلات
قلات ۔
تقریب میں کشمیری عوام کیساتھ اظہار یک جہتی کیلئے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔

قلات ۔۔کشمیری شہداء کو خراجِ عقیدت اور تحریکِ آزادی کو سلام پیش کیا گیا۔
قلات۔
ریلی کے موقع پر قلات پولیس کی جانب سے سکیورٹی کے موثرانتظامات کیئے گئے

You might also like

Comments are closed.