پاک آرمی کے جوان شہید اللہ یار لہڑی کی نماز جنازہ دینار فٹبال گراؤنڈ میں ادا کی گئی

پاک آرمی کے جوان شہید اللہ یار لہڑی کی نماز جنازہ دینار فٹبال گراؤنڈ میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں کمشنر نصیرآباد ڈویژن صلاح الدین نورزئی ایف سی 114 ونگ کے کمانڈر کرنل محمد رضوان طیب سمیت سول و فوجی افسران ، قبائلی معززین معتبرین و شہریوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی پاک آرمی کے جوان شہید اللہ یار لہڑی کی مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔

You might also like

Comments are closed.