کوئٹہ پولنگ مکمل طور پر پُرامن اور شفاف ماحول میں منعقد ہوئ

کوئٹہ: الیکشن کمیشن کے جاری کردہ ایک اعلامیہ کے مطابق آج بمورخہ 3 اگست 2025 بروز اتوار کو ضمنی بلدیاتی انتخابات میں مخصوص نشستوں کے لیے پولنگ کا عمل مقررہ وقت صبح 8 بجے سے شروع ہو کر شام 4 بجےتک بغیر کسی رکاوٹ، بدنظمی یا ناخوشگوار واقعے کے مکمل ہو ا۔ پولنگ مکمل طور پر پُرامن اور شفاف ماحول میں منعقد ہوئ، جس کے لئے ضلعی انتظامیہ، پولیس اور پولنگ عملے نے بھر پور کردار ادا کیا۔ ان ضمنی انتخابات میں بلوچستان کے 7 اضلاع ژوب، شیرانی، لورالائی، بارکھان، قلات، خضدار اور سوراب شامل تھے۔

You might also like

Comments are closed.