بلوچستان میں ضمنی بلدیاتی انتخابات میں مخصوص نشستوں کے لیے پولنگ کا عمل جاری۔صوبائ الیکشن کمیشن بلوچستان

ان انتخابات میں بلوچستان کے 7 اضلاع ژوب، شیرانی ،لورلائی، بارکھان، قلات، خضدار اور سوراب شامل ہیں۔
انتخابات میں کل 25 امیدوار حصہ لے رہے ہیں جبکہ کل نشستوں کی تعداد 16 ہے۔ خواتین کی 6 خالی نشستوں پر 15 ، مزدور کی 2 خالی نشستوں پر 4 ، کسان کی 1 خالی نشست پر 3 اور غیر مسلم کی 7 خالی نشستوں پر 3 انتخابی امیدوار مد مقابل ہوں گے ۔
انتخابات میں مجموعی طور پر کل 106 جنرل کونسلر ز ووٹ ڈالیں گے۔
صوبائ الیکشن کمیشن بلوچستان

You might also like

Comments are closed.