02-08-2025
کوئٹہ ، اے ٹی ایف ٹریننگ سکول میں 18ویں بیج کی پاسنگ آئوٹ پریڈ کی تقریب
کویٹہ ٹریننگ مکمل کرنے والوں میں بلوچستان پولیس کے 161 اہلکار شامل پولیس ٹریننگ کالج کے لوئر کورس کے 200 جوانوں نے بھی انسداد دہشت گردی کی ٹریننگ مکمل کی۔
کوئٹہ آئی جی پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے پریڈ کا معائنہ کیا ۔
کوئٹہ دوران تقریب پاس آئوٹ ہونے والے اے ٹی ایف کے اہلکاروں نے نئی ذمہ داریوں کا حلف اٹھایا۔
کوئٹہ، سب سے پہلے اے ٹی ایف کے جوانوں کو ٹریننگ مکمل کرنے پر مبارک دیتا ہوں معظم جاہ انصاری
کوئٹہ، گزشتہ کئی سالوں سے بلوچستان دہشت گردی کا شکار ہے ۔معظم جاہ انصاری
کوئٹہ، فورسز خاص طور پر پولیس نے دہشت گردی کے خاتمے کا تہیہ کر رکھا ہے ۔معظم جاہ انصاری
کوئٹہ، بلوچستان میں امن کا قیام حکومت کی اولین ترجیح ہے ۔معظم جاہ انصاری
کوئٹہ ،انشاء اللہ بلوچستان اور پاکستان میں جلد امن قائم ہو گا ۔معظم۔جاہ انصاری
کوئٹہ ،آئی جی پولیس نے بہترین کاکردگی دکھانے والے اہلکاروں کو انعامات سے نوازا۔
Comments are closed.