چیئرپرسن قاہمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری کی ہرنائی کول مائن حادثے کے زخمی کان کنوں سے عیادت۔

کوئٹہ 1یکم اگست ۔ چیئرپرسن قاہمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری کی ہرنائی کول مائن حادثے کے زخمی کان کنوں سے عیادت۔کوئٹہ چئیرپرسن قائمہ کمیٹی برائے سینیٹ برائے انسانی حقوق سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے سول اسپتال میں ہرنائی کول مائنز ایریا میں پیش آنے والے گیس دھماکے میں زخمی ہونے والے کان کنوں کی عیادت کی سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے اسپتال میں زیرِ علاج مزدوروں کی خیریت دریافت کی اور ان کے علاج معالجے کے حوالے سے متعلقہ حکام سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا اس موقع پر سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے سول ہسپتال کے متعلقہ حکام کو زخمیوں کے علاج کے حوالے سے تمام تر سہولیات میسر کرنے کی ہدایات بھی دیں سینیٹر ممتاز زہری نے تمام زخمیوں کو ان علاج معالجے کے حوالے سے ہر ممکن تعاون کی بھی یقین دہانی کرائی سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے کہا کہ مزدور معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں، ان کی حفاظت یقینی بنانا حکومت کی ذمہ داری ہے۔اس موقع پر لیبر فیڈریشن کے رہنما بھی سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری کے ساتھ موجود تھے لیبر فیڈریشن کے رہنماوں نے اپنے مسائل سے بھی انھیں آگاہ …

You might also like

Comments are closed.